ایکنا بلوچستان مکران بس قتل دہشت گردی گوادر کراچی
بین الاقوامی گروپ- 15 سے 20 مسلح افراد نے کراچی سے گوادر آنے اور جانے والی 5 سے 6 بسوں کو میں روک کر اس میں موجود مسافروں کے شناختی کارڈ دیکھے اور انہیں گاڑی سے اتار کر قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3506008 تاریخ اشاعت : 2019/04/18